مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 4

مواهب الرحمن ۴ اردو ترجمه إلى رحمة منه، فأتبع ما يُوحى إني امرء يكلمنی ربّي، ويُعلّمني بلاشبہ میں ایسا شخص ہوں کہ میرا رب مجھ سے ہمکلام ہوتا ہے اور اپنی جناب سے مجھے تعلیم دیتا من لدنه، ويحسن أدبي، ويوحى اور میرے ادب کو نکھارتا ہے اور اپنی رحمت سے مجھے پر وحی نازل کرتا ہے۔پس جو وحی ہوتی ہے میں اس ومــا كــان لـى أن أترك سبيله کی پیروی کرتا ہوں اور میرے لئے ممکن نہیں کہ میں وأَخْتارَ طرقًا شتی وكلّ ما قُلتُ اس کی راہ چھوڑ دوں اور متفرق راہیں اختیار کروں شَتَّى قلت من أمره ، وما فعلت شيئًا جو کچھ میں نے کہا ہے اس کے حکم سے کہا ہے از خود عن أمرى ، وما افتریت علی ربی میں نے کچھ نہیں کیا۔اور میں نے اپنے بزرگ و برتر الأغلى، وقد خاب من افترای خدا پر افترا نہیں کیا۔اور یہ کہ جس نے افترا کیا وہ نامراد ہوا۔کیا تو اس پر تعجب کرتا ہے؟ پس تو اُس أتعجب من هذا؟ فلا تعجب من قادر خدا کے فعل پر تعجب نہ کر جس نے زمین اور بلند فعل القدير الذي خلق الأرض آسمانوں کو پیدا کیا۔بلاشبہ وہ جو چاہتا ہے وہی کرتا والسماوات العلى، وإنه يفعل ما ہے اور جو کرتا ہے اس کے بارے میں اس سے يشاء ، ولا يُسأل عما قضى پوچھا نہیں جائے گا۔اور میرے پاس اس کی جناب وعندى منه شهادات كثيرة، وإنه سے بہت سی شہادتیں موجود ہیں اور اس نے میرے أرى لى آياتٍ كُبُرای وله أسرار لئے بڑے بڑے نشانات دکھائے ہیں۔اس کی وحی جو اس نے مجھے عطا کی ہے اس کی خبروں میں اُس في أنباء وحيه الذي رزقني کے ایسے اسرار اور رموز ہیں جن کا مخلوق کی عقل ورموز لا تُدركها عقول الورى۔ادراک نہیں کر سکتی۔پس تو ٹیکا نہ لگوانے کے فلا تُمارني في ترك التطعيم، ولا بارے میں مجھ سے بحث نہ کر اور اس شخص کی طرح تكن كمثل من أغفل الله قلبه فاتخذ نہ بن کہ جس کے دل کو اللہ نے غافل کر دیا تو اس أسبابه إلها وكان أمره فُرُطًا نے اپنے اسباب کو معبود بنالیا ہو اور اس کا معاملہ حد