مواہب الرحمٰن — Page 5
مواهب الرحمن اردو تر جمه ولكل سبب إلى ربنا المُنتهى سے تجاوز کر گیا ہو اور ہر سبب کا منتہا ہمارا رب ہے، ويفنى السبب بعد مراتب ششی اور چند مراحل کے بعد سبب مفقود ہو جاتا ہے۔پھر ثم تأتى مرتبة الأمر البحت لا اُس کے بعد خالص امر کا مرتبہ آجایا کرتا ہے جس يشار فيه إلى سبب ولا يومى، میں کسی سبب کی طرف کوئی اشارہ یا کنایہ نہیں کیا ويبقــى الـلـه وحده وتقطع جاسکتا اور صرف خدا واحد و یگانہ باقی رہ جاتا ہے اور الأسباب وتُمحى وليس تمام اسباب کاٹ دیئے اور مٹا دیئے جاتے للأسباب إلا خطوات ، ثم بعدہ ہیں۔اسباب تو صرف چند قدم تک ہیں پھر اس قدر بَحْتُ لا يُدْرَك ولا يُراى کے بعد صرف خالص قدرت رہ جاتی ہے جس کا نہ وخزائن مخفية لا تُحد ولا تو ادراک کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی مشاہدہ۔اور مخفی تخطى، وبحر لا ساحل له خزائن ہیں جن کا کوئی حد و شمار نہیں۔اور بحر بیکراں ودَشت نَطْنا لا يُمسح ولا ہے اور ایسا طویل و عریض دشت ہے کہ جسے عبور یا يُطوى أعُطّلت القدرة البحث طے نہیں کیا جا سکتا۔کیا خالص قدرت معطل ہوگئی وبقى الأسباب؟ تلك إذا قسمة اور صرف اسباب باقی رہ گئے؟ پھر تو یہ ایک غیر ضيزى! ألا تعلم كيف خلق الله عادلانہ تقسیم ہے۔کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ نے آدم آدم وعيسى، وتتلو ذكرهما في اور عیسیٰ کو کس طرح پیدا فرمایا۔تو ان دونوں کا ذکر القرآن ثم تنسى ؟ أنسيت قصة قرآن میں پڑھتا ہے اور پھر بھول جاتا ہے۔کیا تو الكليم وفلق البحر العظيم، إذ موسى كليم اللہ کا قصہ اور عظیم سمندر کا پھٹنا بھول گیا أجاز البحر وأُغرق فرعون اللنيم؟ ہے۔کہ جب اس نے سمندر پار کیا اور ٹیم فرعون (۵) فبَيِّن لنا أى فُلْكِ كان ركبه غرق کیا گیا۔پس ہمیں بتا کہ موسی کس کشتی پر سوار موسى؟ وما قص الله هذه القصص ہوا تھا۔اور اللہ تعالیٰ نے یہ قصے عبث نہیں بیان عبثابـل أودعها معارف عُظمى لتعلموا فرمائے بلکہ ان میں معارف عظیمہ ودیعت فرمائے أن قدرة الله ليست مُقيّدة فی ہیں تا تمہیں معلوم ہو کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت مقید الأسباب، وليزداد إيمانكم وتفتح بالاسباب نہیں اور تا ان سے تمہارا ایمان بڑھے