مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 3

مواهب الرحمن اردو تر جمه هذا ما قال صاحب اللواء وما یہ ہے وہ اعتراض جو صاحب لواء نے کیا اور تظى فالأسف كل الأسف عليه بدگمانی کی۔افسوس صد افسوس! اس پر کہ اس نے أنه اعترض قبل أن يُفتش قبل از تحقیق اعتراض کیا اور تہمت لگا دی جب میں وتجنى ولما قرأتُ ما أشاع نے اس مضمون کو پڑھا جو اس نے لکھا اور شائع کیا وأملى، قُلْتُ : يا سبحان الله ! ما تو میں نے کہا واہ سُبْحَانَ اللہ کتنا بڑا جھوٹ هذا الكذب الذى على مقوله ہے جو اُس کی زبان پر جاری ہوا۔حالانکہ میں نے جرى؟ وإنى ما تفوهت قط بهذا تو کبھی ایسی بات نہیں کہی۔تو پھر یہ بات میری (۳) طرف کس طرح منسوب ہوئی۔وہ مجھے دور دراز فكيف إلى هذا القول يُعزى؟ بیابان میں ڈھونڈتا ہے حالانکہ میں تو سامنے ہوں يطلبني في نياط وأنا على بساط، ويُبين ما فُهُتُ به بصورة أُخرى۔اور جو بات میں نے کہی ہے وہ اسے دوسرے رنگ میں بیان کرتا ہے پس میں کہتا ہوں کہ اے جوان ! فأقول : على رِسْلِك يا فتى۔ذرا ٹھہر ! اور جو بات میں نے خود اپنی طرف ولا تَعُزِنِي إلى قول ما أتعزَّى۔منسوب نہیں کی اسے میری طرف منسوب نہ کر اور ومِن حُسن خصائل المَرْءِ أَن کسی شخص کے اچھے خصائل میں سے یہ ہے کہ وہ يُحقق ولا يعتمد على كل ما تحقیق کرے اور ہر سنی سنائی روایت پر اعتماد نہ يُروى فاتق الله يا من يُجرح کرے۔پس اے وہ جو میری جلد کو مجروح جلدتى ويُشهر منقصتى، وتعال کرتا اور میری نسبت مزعومہ نقائص کی تشہیر کرتا أقص عليك قصتي واسمع ہے اللہ سے ڈر اور آ ، میں تیرے سامنے اپنا منى معذرتى ، ثم اقض ما أنت قاض قصہ بیان کرتا ہوں مجھ سے میرا عذ رسن ! پھر تو واخط خطوة التقى ، واسلك سبيل جو چاہے فیصلہ کر۔اور نقش تقویٰ اختیار کر۔اور التقوى ، ولا تَقْفُ ما ليس لك تقویٰ کی راہوں پر چل۔اور جس چیز کا تجھے علم نہیں به علم ولا تتبع الهوى اس کے پیچھے نہ لگ اور حرص و ہوا کی پیروی نہ کر۔