مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 129 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 129

مواهب الرحمن ۱۲۹ اردو ترجمه كما قال الرحمن أهذه من قوى جائے گا۔پھر جیسے خدائے رحمن نے فرمایا تھا ویسے الإنسان؟ و سعى العدا کل ہی ہوا۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ اور ۱۰۳ السعى ليجيحوني من البنيان، دشمنوں نے پوری کوشش کی کہ وہ میری بیخ کنی فعلونا وزدنا و رجعوا بالخيبة كریں لیکن ہم غالب رہے اور بڑھ رہے ہیں والخسران۔أهذه من قوى جبکہ نا کامی اور نامرادی ان کا انجام ٹھہری۔کیا یہ الإنسان؟ ومكر العدا كل مكر انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ دشمنوں نے ہر طرح کی تدبیر کی کہ مجھے قید میں ڈالا جائے یا مجھے لِأحْبَسَ أو أُقْتَلَ ويخلو لهم قتل کیا جائے اور اس طرح ان کے لیے میدان الميدان، فما كان مآل أمرهم إلا خالی ہو جائے۔مگر ان کے ہر امر کا انجام رسوائی الخذلان والحرمان أهذه من قوى الإنسان؟ ونصرني ربي في کـــل مـــوطـــن وأخزى أهـــل اور محرومی کے سوا کچھ نہ ہوا۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ اور میرے رب نے میری ہر میدان میں مدد فرمائی اور دشمنوں کو ذلیل و رسوا العدوان أهــذه مـن قـوى کیا۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ الإنسان؟ وبشرني ربّى بالامتنان میرے رب نے از راہ احسان مجھے یہ بشارت دی وقال: " يأتيك من كلّ فَجٍّ اور فرمایا کہ تیرے پاس دور دراز کے علاقوں سے عميق "، وأنا إذ ذاك غريب في اموال وتحائف آئیں گے اور یہ اُس وقت کی بات زوايا الخمول والكتمان فوضع ہے جب میں غریب مستور الحال اور گوشہ ء گمنامی لى القبول بعد طويل من الزمان میں تھا۔مگر کچھ لمبی مدت کے بعد (اللہ نے) میرے وأتاني الأموال والتحائف من لئے قبولیت پیدا فرمائی اور میرے پاس اموال اور الديار البعيدة وشاسعة البلدان تحائف دور دراز ملکوں اور دور افتادہ علاقوں سے فملئت داری منها كثمار كثيرة آنے لگے۔پس اُن سے میرا گھر اس طرح بھر گیا جیسے باغ کی شاخوں پر کثرت سے پھل لدا ہو۔على أغصان البستان۔