مواہب الرحمٰن — Page 130
مواهب الرحمن ووا والله لا أستطيع أن أحصيها ولا ۱۳۰ اردو تر جمه بخدا مجھ میں یہ طاقت نہیں کہ میں اُن کا شمار کر سکوں اور نہ میرے بیان کا پیمانہ ان کے وزن کی مقدرت يطيق وزنها ميزان البيان۔وتمتُ رکھتا ہے۔میرے رب کی یہ بشارت کامل صداقت ۱۰۴ عمیق كلمة ربّى صدقا وحقا، ويعرف اور حقانیت کے ساتھ پوری ہوئی۔اس پیشگوئی کو هذا النبأ ألوف من الرجال ہزاروں مرد وزن اور بچے خوب جانتے ہیں۔کیا یہ والنساء والصبيان أهذه من كسى انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ ( ہر گز نہیں) قوى الإنسان؟ وخاطبني ربّی نیز میرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے وقال : " يأتون من كل فج فرمایا کہ اس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں عميق، فلا تُصعّرُ لِخَلْقِ الله ولا گے کہ جن راہوں پر وہ چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں گی۔پس چاہیے کہ تو مخلوق الہی کے ملنے کے وقت تَسْأَمُ من كثرة اللقيان“۔وأنا إذ چیں بر جبیں نہ ہو، اور چاہئے کہ تو کثرت ملاقات سے تھک نہ جائے۔اور میں اس زمانہ میں ایک يُعرف و كشیءٍ لا يُعبَابه فی ایسی ناکارہ شے کی طرح تھا جو قابلِ ذکر نہ ہو اور الإخوان۔فأتى على زمان بعد جسے کوئی نہ جانتا تھا اور ایسا نا چیز تھا جس کی دوستوں ذالك أن أتاني خلق الله أفواجا میں کوئی قدر نہ تھی۔پھر اس کے بعد مجھ پر وہ زمانہ آیا وأطاعونی کغلمان، ولولا أمر كه مخلوق خدا فوج در فوج میرے پاس آنے لگی اور که ربّى لسئمت من كثرة اللقيان۔أهذه انہوں نے غلاموں کی طرح میری اطاعت کی۔اگر میرے رب کا حکم نہ ہوتا تو میں کثرتِ ذاك كنت كسَقَط لا يُذكر ولا من قوى الإنسان؟ وإنه آثاني کـلـمـاتٍ أُفصحت من لدنه فما ملاقات سے اُکتا جاتا۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں ہے؟ نیز اللہ نے مجھے وہ کلمات عطا کئے جنہیں كان لأحد من العدا أن يأتي خود اس نے فصاحت بخشی۔پس کسی دشمن کی مجال بمثلها، وسلب منهم قوة البيان نہیں کہ وہ ان کلمات جیسا فصیح کلام پیش کر سکے