مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 128 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 128

مواهب الرحمن ۱۲۸ اردو تر جمه وليس عندهم علم وإن هم إلا نہیں ہے اور وہ سراسر گمراہی میں مبتلا ہیں۔اس في الضلال فهذان حزبان خرج لئے یہ دونوں گروہ عدل و انصاف اور حزم و احتیاط كلاهما من العدل و الحزم سے باہر نکل گئے۔اور ان میں سے ایک گروہ نے والاحتياط، وأخذ أحدهما طريق تفریط کا راستہ اختیار کیا اور دوسرے نے افراط التفريط والآخر طريق الإفراط کا۔پھر اللہ ہمیں لے آیا۔اور اس نے ہمیں ایسی ثم جاء الله بنا فهدانا الطريق معتدل راه پر چلایا جو شیطان خنّاس کی راہوں الوسط الذي هو أبعد من سبل سے بہت دور ہے۔سو ہم وہ اعلیٰ درجہ کی امت ہیں الخنّاس، فنحن أُمّة وسط جو تمام بنی نوع انسان کے فائدہ کے لئے پیدا کی أخرجت للناس والزمان يتكلم گئی ہے۔زمانہ بزبان حال پکار رہا ہے کہ یہ وہ بحاله، أن هذا هو المذهب الذى تذہب ہے جس کی شوکت کا وقت آ گیا ہے۔اور جاء وقت إقباله۔وترون بأعينكم تم بچشم خود دیکھ رہے ہو کہ ہم نے کس طرح زمانہ کو كيف جذبنا الزمان، وكيف اپنی طرف کھینچا ہے۔اور کس طرح سیف وسنان فتحنا القلوب ولا سيف ولا کے بغیر ہی دلوں کو فتح کیا ہے۔کیا یہ انسانی طاقت سنان۔أهذه من قوى الإنسان؟ بل کے بس میں ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ آسمانی کشش جذبة من السماء فينجذب كل ہے جس کے نتیجہ میں ہر وہ شخص کھنچا چلا آتا ہے جو من له العينان۔يمسى أحد دو کھلی آنکھیں رکھتا ہے۔ایک شخص شام کو منکر ہوتا منكرا ويصبح وهو من أهل ہے اور صبح وہ اس طرح کرتا ہے کہ اہل ایمان میں الإيمان أهذه من قوى الإنسان؟ سے ہوتا ہے۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں شهد القمـرانِ بالكسوف في ہے؟ چاند اور سورج نے ماہِ رمضان میں گرہن رمضان أهذه من قوى الإنسان؟ سے گواہی دی۔کیا یہ انسانی طاقت کے بس میں وكنت وحيدا، فقيل سيُجمع ہے؟ اور میں اکیلا تھا تو مجھے ) یہ بتایا گیا کہ بہت عليك فوج من الأعوان، فكان جلد مددگاروں کی ایک فوج کو تیرے گرد جمع کیا