مواہب الرحمٰن — Page 101
مواهب الرحمن 1+1 اردو ترجمه۔قبر عيسى من غير الشك یہ ثابت شدہ ہے کہ وہ قبر عیسی " ہی کی قبر ہے۔اور والشبهة۔ولا يُضعف الحقائق حاسد علماء کا انکار ان ثابت شدہ حقائق کو کمزور الثابتة إنكار العلماء الحاسدین نہیں کر سکتا۔کیونکہ وہ (حاسد علماء) متکبرانہ فإنهم لا يتكلمون إلا مستكبرين باتیں کرتے ہیں۔اور انکار کرتے ہوئے ہی ہمارے ولا يدخلون علينا إلا منكرين۔پاس آتے ہیں۔ہم انہیں انتہائی حقارت سے پیش ونجدهم متكبرين كبير الاحتقار، آنے والے متکبر، کوتاہ فہم اور انکار میں بہت قليل الفهم كثير الإنكار ثم يقال بڑھے ہوئے پاتے ہیں۔اس کے باوجود بھی انہیں لهم قدوة الأمة ونجوم الملة ! امت کے پیشوا اور ملت کے ستارے کہا جاتا ۸۱ ماتت الروحانية، وغلبت الدنيا ہے۔اُن کی روحانیت مُردہ ہو چکی اور دنیائے فانی الفانية۔ما لهم لا يفهمون أن رفع ( ان پر ) غلبہ پا چکی ہے۔انہیں کیا ہو گیا ہے یہ عيسى كان لرفع تهمة اللعنة ؟ کیوں نہیں سمجھتے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا رفع تو فمن رفع جسمه إلى السماء لعنت کا الزام دور کرنے کے لیے ہے۔آسمان کی فقط فإنه لا يبرأ من هذه التهمة ثم طرف محض جسم کے اٹھائے جانے سے وہ اس لما كان عيسى قد أُرسل إلى قبائل الزام سے بری نہیں ہوتے۔پھر جب کہ عیسی کو اليهود كلهم وكل من كان من بنی یہودیوں کے تمام قبائل اور تمام بنی اسرائیل کی إسرائيل، وكانت القبائل منتشرة طرف مبعوث کیا گیا تھا اور یہ قبائل جیسا کہ بیان کیا في الأرض كما روی وقیل، کان گیا ہے تمام زمین پر پھیلے ہوئے تھے تو یہ اس کے من فرائضه أن يسير ويختار فرائض میں شامل تھا کہ وہ سیر و سیاحت اختیار السياحة، ويستقری قبائل کرے اور دوسرے قبائل کی تلاش کرے پھر یہ أخرى۔فكيف صعد إلى السماء کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ اپنے اس فرض کی ادائیگی سے قبل تأدية فرضه و تكميل دعوته؟ اور مشن کی تکمیل سے پہلے ہی آسمان پر چڑھ هذا باطل عند النهى ثم إن ظنَّ جائے۔ایسا ہونا عند العقل باطل ہے۔پھر اس کے