مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 100

مواهب الرحمن اردو ترجمه الله القرآن المجيد، فلا ینبغی بعد ہے اُسے تو تو سن چکا ہے۔پس اس کے بعد اس کی ذالك أن تقول هل من مزيد۔ضرورت نہیں کہ تو هَل من مزيد کہہ کر اور اور کی وإن الموت من سنة الأنبياء من رٹ لگائے رکھے۔آدم سے لے کر ہمارے نبی آدم إلى نبينا خير البرية، فكيف خير الانام ﷺ تک ، موت تمام انبیاء کی سنت خرج عيسى من هذه السنة ہے۔پس عیسی علیہ السلام اس پشت در پشت چلی المتوارثة؟ وقد ورث هذه السنة آنے والی سنت سے کیسے خارج ہو گئے؟ جبکہ اس كل من جاء بعده من الأبرار، کے بعد آنے والے تمام نیک لوگ اسی سنت کے وهلم جرا إلى أن ورثنا من جميع وارث ہوئے۔اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا، یہاں الأخيار۔ثم من الدلائل الوقائع تک کہ ہم ان تمام اخیار کے وارث ہوئے۔علاوہ التاريخية والشواهد التي ازیں ایسے دلائل میں سے تاریخی واقعات ہیں اور جمعتها الكتب الطبية۔ومن وہ شواہد ہیں جنہیں طب کی کتابوں نے جمع کیا تصفح تلك الكتب التي زادت ہے۔اور جو اُن کتب کی ورق گردانی کرے عدتها على الألف، وهی مشهورة جو تعداد میں ایک ہزار سے اوپر ہیں اور تمام علماء مسلمة من السلف إلى الخلف، سلف اور علماءِ خلف کے ہاں مشہور ومسلّم ہیں ،تو فلا بد له أن يشهد أن مرهم عيسى اس کے لیے یہ نا گزیر ہو گا کہ وہ یہ گواہی دے کہ قد صنع لجراحة إله أهل مرهم عيسى عیسائیوں کے معبود کے زخموں کے لیے الصلبان، وهذه واقعة لا يختلف بنائی گئی تھی۔اور یہ ایک ایسا واقعہ ہے کہ جس میں دو فيها اثنان وهي من المراهم را ئیں نہیں ہوسکتیں۔اور یہ مشہور و مقبول مرہموں المشهورة المقبولة، ويوجد ذکرها میں سے ایک ہے۔اور اس کا ذکر فن طب کی فی کتب زهاء ألف من هذه تقریباً ہزار کتابوں میں پایا جاتا ہے۔اسی طرح الصناعة۔وكذالك اطلعنا على ہمیں (حضرت عیسی ) کی قبر کا علم ہوا ہے جو اس قبره الذى قد وقع قريبًا من هذه خطه ء زمین ( پنجاب ) کے قریب ( سری نگر کشمیر الخطة، وثبت أن ذالك القبر هو میں واقع ہے۔اور کسی شک وشبہ کے بغیر