مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر

by Other Authors

Page 135 of 344

مطالبہء اقلیت کا عالمی پس منظر — Page 135

135 گیا۔اس حقیقت کا خوفناک نقشہ اس دور کے انقلابی لیڈر “ مولوی شبیر احمد عثمانی دیوبندی کی اس تقریر سے بھی ملتا ہے جو انہوں نے اس تحریک کی تائید میں جمعیتہ علماء ہند کے اجلاس میں پڑھی تھی۔آپ نے بتایا۔” بہت سے خیر خواہ ہند مسلم اتفاق کے عواقب اور عوام الناس اور بعض لیڈروں کی اُن غلط کاریوں پر متنبہ فرمارہے ہیں جو اس اتفاق کے جوش سے پیدا ہوئی ہیں مثلاً قربانی گاؤ میں بعض جگہ تشدد و مزاحمت کیا جانا۔یا قربانی کے جانور کو سجا کر رضا کاران خلافت کا گوشالہ میں پہنچانا یا یہ کہنا کہ امام مہدی کی جگہ امام گاندھی تشریف لائے ہیں یا یہ کہ اگر نبوت ختم نہ ہوتی تو مہاتما گاندھی نبی ہوتے یا قرآن وحدیث میں بسر کی ہوئی عمر کو نثار بت پرستی کرنا یا یہ دعا کرنا کہ اگر میں کوئی مذہب تبدیل کروں تو سکھوں کے مذہب میں داخل ہوں وغیرہ وغیرہ۔حواشی: بلاشبہ میں بھی جب اپنی قوم کے بڑے سر بر آوردہ کفریات کے مرتکب ہوتے ہیں اور وہ باتیں زبان سے بے دھڑک نکال دیتے ہیں جن کو سن کر ایک سچے مسلمان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں تو میر ادل پاش پاش ہو جاتا ہے۔لینن منتخب تصانیف حصہ سوم صفحہ 253-254 دار الاشاعت ترقی ماسکو 1970ء۔2 اپنا حصہ دوم صفحہ 304 دار الاشاعت ترقی ماسکو 1969ء۔3 اپنا حصہ چہارم صفحہ 340 دار الاشاعت ترقی ماسکو 1971ء۔4 الفضل 11 جنوری 1940ء صفحہ 8۔13" 5 تاریخ عالم پر ایک نظر (Glimpses of The World History) صفحہ 11 از جواہر لال نہرو ناشر اکرم آرکیڈ ٹمپل روڈلاہو ر سن اشاعت 1992ء۔6 میری کہانی حصہ اول صفحہ 307-309۔شائع کر دہ مکتبہ جامعہ دہلی اشاعت 1936ء۔7 " میری کہانی " حصہ دوم صفحہ 331-332۔ناشر مکتبہ جامعہ دہلی۔8 خطبات ابو الکلام آزاد صفحہ 317-319 ناشر ایم ثناء اللہ خاں اینڈ سنز 26 ریلوے روڈلاہور۔مضامین آزاد صفحه 110- ارسلان بکس علامہ اقبال روڈ میر پور آزاد کشمیر۔ارشد یک سیلرز چوک شہیداں میر پور آزاد کشمیر۔10" مضامین ابو الکلام آزاد " صفحہ 155تا158۔ناشر دارالاشاعت مقابل مولوی مسافر خانہ بند ر روڈ کر اچی اشاعت دوم جولائی 1962ء۔11 ناشر اور سینٹ لانک مینز بمبئی۔کلکتہ۔مدراس۔نئی دہلی۔طبع اول 1959ء۔12 میری کہانی حصہ اول صفحہ 129 طبع اول ناشر مکتبہ جامعہ دہلی اشاعت 1936ء۔13 "ترک موالات پر زبر دست تقریر "صفحہ 22 ناشر ناظم جمعیہ علمائے ہند۔حمید یہ پر لیس دہلی۔