مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے

by Other Authors

Page 165 of 401

مجدّدین اُمّتِ محمدیہ اور اُن کے تجدیدی کارنامے — Page 165

تصانیف 165 آپ سترہ برس کی عمر میں ہی ادبی مشاغل میں مصروف ہو گئے تھے اور پھر زندگی میں بے شمار موضوعات پر تصانیف رقم فرما ئیں جن کی تعداد 561 ہے اور عقد الجواہر میں یہ تعداد 576 بیان ہوئی ہے۔آپ کی چند کتب کے اسماء درج ذیل ہیں۔ا۔ترجمان القرآن في التفسير المسند اور اس کا خلاصہ الدر المنثور فی التفسير الماثور ہے جو چھ جلدوں میں ہے۔ہے۔-۲ مشكلات القرآن کے متعلق ایک کتاب مفحمات القرآن في مبهات القرآن۔آیات کے شان نزول کے متعلق لباب النقول فی اسباب النزول ہے۔۴۔تفسیر جلالین۔۵۔تفسیر مجمع البحرین۔اس کا مقدمہ الاتقاق کے نام سے ایک الگ کتاب ہے۔۶۔محترک القرآن فی اعجاز القرآن۔۔جامع المسانيد المعروف به الجامع الكبير اس کا خلاصہ الجامع الصغير من حدیث البشير والنذیر ہے۔۔المنهج۔الاکمال۔۱۰۔کنز العمال ا۔الخصائص الکبری، جوابن جوزی کی کتاب الموضاعات پر حواشی ہیں۔۱۲۔شرح موطا امام مالک۔١٣- شرح الصدور في شرح حال الموتى فى القول المعروف بكتاب البرزخ ١٤- المزهر في علوم اللغة ۱۵الافتراح فی علوم اصول النحو و جدله ١٦۔الاشباه والنظائر النحويه ا۔وقائع الزهور في وقائع الدهور ۱۸- تاریخ الخلفاء ۱۹۔تاریخ مصر