محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 29
۲۹ تور وتُشير الله انْقِطَاعِ هَذَا الْعَالَمِ اشْجَارُهُ وَلَا تُخْفى دَ شَادُهُ وَلَا تَغِيْبَ تِذْكَارُهُ : " ) ( الهدفى من ترجمہ۔درود اور سلامتی ہو اس خاتم ال سل پر جس کی ختم نبوت نے اس بات کا تقاضا کیا کہ اس کی امت میں سے انبیاء کی مانند لوگ مبعوث کئے جائیں اور اس کے درخت اِس دنیا کے منقطع ہونے تک روشنی اور کھیل دیں اور آپ کے آثار مٹ نہ جائیں اور آپ کا ذکر غائب نہ ہو۔(٢١ "وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَيْرِ رُسُلِهِ وَافْضَلُ انْبَيَائِهِ وَسُلَالَةِ أَصْغَيَائِهِ مُحَمَّدِ وَالْمُصْطَفَى الَّذِي يُصَلَّى عَلَيْهِ الله وَمَلَكَتْهُ وَالْمُؤْمِنُونَ الْمُقَرَّبُونَ " اشتهار تبلیغ رسالت جلد دوم ص ۱۲) (ترجمہ)۔اور درود و سلام ہو سب رسولوں سے بہتر اور تمام انبیا سے افضل اور برگزیدہ بندوں کے اصل محمد مصطفے صلی اللہ علی وسلم پر جس پر نکلا اور اس کے فرشتے اور تمام مقرب مومن درود بھیجتے ہیں۔۲۲ و الصلوة والسلامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبي الأمي محمد احمد الذي كان اسماء هذان اول اسماء : نجم الي من)