محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 28
۲۸ مُحَمَّدِ المُصْطَفَى الَّذِي هُوَ سَيدُ قَوْمِ انْكَسَرَتْ إِرَادَتُهُمُ الْبَشَرِيَّةُ وَأزِيلَتْ حَرَكاتُهُمُ الطَّبْعِيَّةُ وَجَرَتْ فِي بو الطيهِمُ الْاَبْحُرُ الرُّوْحَانِيَّة " كرامات الصادقين ملا) (ترجمہ) - درود وسلام ہوں رسولوں کے سردار اور خاتم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر جو ایسی قوم کا سردار ہے جن کے بشری اراد سے ٹوٹ گئے اور طبعی حرکات ( تقاضے، زائل کر دئیے گئے اور ان کے باطن میں روحانی سمندر جاری ہو گئے۔" 19 وَالصَّلاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ " (ازالہ اوهام ) (ترجمہ)۔اور درود وسلام ہو ہمارے نبی اور ہمارے آقا محمد رصلی اللہ علیہ وسلم ، اور آپ کی آل اور اصحاب اور خدا کے تمام نیک بندوں پر۔۲۰ الصلواةُ وَالسَّلَامُ عَلَى خَاتَمِ الرُّسُلِ الَّذِي اقْتَضَى م لبويه أن تُبْعَثَ مِثْلُ الأَنْبِيَاءِ مِنْ أُمَّتِهِ وَ أن