محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 30
۳۰ ( ترجمہ )۔رسول اُمتی پر درود اور سلام ہو جس کا نام محمدؐ اور احمد ہے۔یہ دونوں نام اس کے وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں کے نام پیش کئے گئے تھے تو سب سے اول یہی دو نام پیش ہوئے تھے ٢٣ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِم سَيّدِ الرُّسُلِ وَ نُورِ الْأُمَمِ وَخَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَاَصْحَابِهِ الْهَادِينَ الْمُهْتَدِينَ وَالِهِ الطَّيِّبِينَ المُطَهَّرِينَ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ د منن الرحمن ) (ترجمہ)۔اور سلام اور صلوٰۃ اس کے رسول پر جور شولوں کا سردار اور امتوں کا نور اور تمام مخلوق سے بہتر ہے اور اس کے اصحاب پر جو ہادی بہت دی ہیں اور اس کے آل پر جو طیب اور طاہر ہیں اور تمام مخدا کے نیک بندوں پر ؟ ۲۴ ا AND GALANGA على مُحَمَّدٍ وَ الِ مُحَمَّدٍ افْضَلِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ ! داشتهار تبلیغ رسالت جلد اول ما ) (ترجمہ)۔اے اللہ ! تو محمد اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج جو تمام رسولوں سے افضل اور خاتم النبیین ہے۔