مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی

by Other Authors

Page 91 of 114

مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی — Page 91

4 5 حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ 91 ان میں حسن صورت و حسن سیرت دونوں کو پایا ، لیاقت علمی بھی خاص ہے“ آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے اولاد سے بھی نوازا۔آپ کے پانچ بچے پیدا ہوئے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ، جن کے نام یہ ہیں۔1 نواب محمد احمد خان صاحب اہلیہ امتہ الحمید بیگم بنت حضرت مرزا بشیر احمد) حضرت سیدہ منصورہ بیگم صاحبہ ( حرم حضرت خلیفة المسیح الثالث ) 3 نواب مسعود احمد خان صاحب المیہ طیبہ بیگم بنت حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب) محمود و بیگم صاحبه بیگم ڈاکٹر مرز امنوراحمد صاحب ابن حضرت مصلح موعود) آصفه مسعودہ بیگم صاحبه بیگم ڈاکٹر مرزا مبشر احمد صاحب بن حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) آپ نے اپنی دور کی نسل بھی دیکھی یعنی اپنے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں اور آگے ان کی اولادیں بھی ، اکثر کے نام بھی آپ نے خود رکھے۔آپ ایک اعلیٰ پائے کی بزرگی ہستی تھیں ، بے حد دعا گو بے حد