حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 401 of 636

حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم) — Page 401

۱۰۸۳ کوئی زمین پر مر نہیں سکتا جب تک آسمان پر نہ مارا جائے" باب چهارم بار بار دعوتِ مقابله میں یقین رکھتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کسی مخالف کے مقابل پر مجھے مغلوب نہیں کرے گا کیونکہ میں اُس کی طرف سے ہوں اور اُس کے دین کی تجدید کے لئے اُسی کے حکم سے آیا ہوں۔“