حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد اوّل) — Page 493
۴۹۳ أطلبُ نَظِيرَ كَمَالِهِ سَتَنْدَمَنَّ مُــلَــدَّدَا لا ا إِنْ رَأَيْنَا مِثْلَهُ للنَّائِمِينَ مُسَهَدَا ۲ نُورٌ مِّنَ اللَّهِ الَّذِي الْعُلُومَ تَجَدُّدَا ٣ الْمُصْطَفَى وَالْمُجْتَبى وَالْمُقْتَدَا وَالْمُجْتَدَا ! جُمِعَتْ مَرَابِيعُ الْهُدَى فِي وَبُلِهِ حِيْنَ النَّدى ه ى الزَّمَانُ رِهَـــامَــهُ مِنْ جَوْدِ هَذَا الْمُقْتَدَا ل يَوْمَ يَسْعَى النِّكْسُ أَن يُطْفِي هُدَاهُ وَيُخْمِدَا ك ه يُبْدِي نُورَة يَوْمًا وَّانُ طَالَ الْمَدَى A يَاقَطْرَ سَارِيَةٍ وَّغَا د قَدْ عُصِمُتَ مِنَ الرَّدَا و رَبَّيْتَ اَشْجَارَ الُاسِرَةِ الْفُيُوضِ وَقَرُدَدَا۔إِنَّا وَجَدْنَاكَ الْمَلَاذَ فَبَعُدَ كَهْفِ قَدْ بَدَا ال لَا نَتَّقِى قَوْسَ الْخُطُوُ بِ وَلَا تُبَالِ ب وَلَا تُبَالِى مُرجِدًا ٣ ے تو اُس کے کمال کی نظیر تلاش کر۔سوتو (اس میں ) یقیناً حیران ہو کر شرمندہ ہو گا۔سے ہم نے اس کی مانند سوتوں کو جگانے والا کوئی نہیں دیکھا۔ردو سلے وہ اللہ کا نور ہے جس نے علوم کو نئے سرے سے زندہ کر دیا۔ے وہ برگزیدہ ہے، چنا ہوا ہے ، اس کی پیروی کی جاتی ہے، اس سے فیض طلب کیا جاتا ہے۔۵ ہدایت کی بارشیں سخاوت کے وقت اس کی موسلا دھار بارش میں جمع کر دی گئیں۔زمانہ اپنی مسلسل تھوڑی بارش کو بھول گیا ہے اس مقتدا کی موسلا دھار بارش کے مقابلہ میں۔کے آج کمبینہ کوشش کرتا ہے کہ اس کی ہدایت کو بجھا دے اور ٹھنڈا کر دے۔اور اللہ اس کے نور کو ظاہر کر دے گا کسی نہ کسی دن خواہ مدت لمبی ہی ہو جائے۔اے رات کو برسنے والی اور دن کو برسنے والی بارش ! تو ہلاکت سے محفوظ کر دی گئی ہے۔وا تو نے اپنے فیوض سے پست زمین کے درختوں کی پرورش کی ہے اور اونچی زمین کے بھی۔الے بے شک ہم نے تجھے جائے پناہ پایا ہے سو ایسی عظیم الشان پناہ گاہ کے بعد، جو ظاہر ہو چکی ہے۔ہم حادثات کی کمان سے نہیں ڈرتے اور نہ ہم لرزہ طاری کر دینے والی تلوار کی پرواہ کرتے ہیں۔