لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 55
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر 2008 قابل احترام عزیز بہنو اور پیاری بچیو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلافت احمدیہ کی صد سالہ جوبلی کی تقریبات کے بابرکت موقع پر حضرت خلیفہ المسیح الثالث رحمہ اللہ کی سیرت پر لجنہ اماءاللہ پاکستان جو سوونیئر شائع کر رہی ہے اس کے لئے محترمہ صدر صاحبہ لجنہ نے مجھ سے پیغام بھجوانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔حضرت مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ وہ مقدس نافلہ موعود اور ناصر دین وجو د ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں آنحضرت صلی یکم کی پیشگوئی کے مطابق آپ کے عاشق صادق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ قائم ہونے والی خلافت علی منہاج النبوۃ کے بابرکت سلسلہ میں تیسرے خلیفہ کے منصب پر فائز فرمایا۔آپ کا عہد خلافت 1965 سے لے کر جون 1982 تک کے 17 سالوں پر محیط ہے۔اس دور میں جماعت احمدیہ نے آپ کی زبانِ مبارک سے اکثر و بیشتر خطبات میں 55