لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 304 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 304

ہی جماعت احمدیہ کی آئندہ نسلوں کی صحیح حفاظت کی ضمانت دی جاسکتی ہے۔اس لئے لجنہ کے سو سال پورے ہونے پر صرف خوشی کا اظہار کرنا کافی نہیں ہے بلکہ ہماری جو ذمہ داریاں ہیں اور جو اہم فرائض ہیں ان کی طرف پہلے سے بڑھ کر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار اد خلیفۃ المسیح الخامس 304