لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 305 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 305

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ اسلام آباد یو کے 04۔07۔2022 MA هو الناصر پیاری ممبرات لجنہ اماءاللہ جر منی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ لجنہ اماءاللہ جر منی کو اپنا اجتماع منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے کامیاب اور بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو چند ضروری نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ۔(الش19) یعنی اے 305