لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 302 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 302

پس ان تمام نیک نصائح اور پاک نمونوں کو سامنے رکھ کرپنی زندگیاں بسر کریں۔آپ اپنے میگزین کو قرآن وحدیث اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات سے مزین کریں۔اسی طرح خلفائے احمدیت کی نصائح شائع کرتی رہیں تاکہ نیک باتوں کے اعادہ سے آپ کا طرزِ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق ہو اور خلافت کے ساتھ تعلق مضبوط تر ہو تا چلا جائے۔اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 302