لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 239 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 239

اگر آپ کو ذمہ داری کا احساس ہو گا تو آئندہ احمدی نسلیں انشاء اللہ محفوظ ہوتی چلی جائیں گی۔اللہ کرے کہ ہر احمدی عورت اپنے خاوند اور بچوں کے حقوق ادا کرنے والی اور ان کی صحیح تربیت کرنے والی ہو۔ان کو نیک ماحول میں پروان چڑھانے والی ہو اور اس طرح ابدی جنتوں کی وارث ٹھہرے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 239