لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 240 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 240

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 25۔08۔2018 MA پیاری ممبرات لجنہ اماء الله جر منی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ رسالہ ”خدیجہ “ کو ”سیرت صحابیات حضرت مسیح موعود علیہ السلام“ کے عنوان سے ایک خصوصی شمارہ شائع کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کی اشاعت ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔آمین مکرمہ صدر صاحبہ لجنہ نے اس موقع پر مجھ سے پیغام بھجوانے کی درخواست کی ہے۔میرا پیغام یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی یا صحابیہ کہلانا بلا شبہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے حضور علیہ السلام کا زمانہ پایا۔آپ کو ماننے کی توفیق پائی اور بے شمار برکات سے مستفیض ہوئے۔اس وقت سلسلہ کی ابتداء 240