لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 11
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 19۔11۔2005 ممبرات مجلس شوری الجنہ اماءاللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جماعت احمدیہ کے نظام میں خلیفہ وقت اور افراد جماعت دو مختلف وجود نہیں بلکہ جیسا کہ حضرت خلیفہ ثالث نے فرمایا تھا ایک ہی وجود کے دو نام ہیں۔آپ جو نمائندگان مجلس شوری الجنہ پاکستان یہاں جمع ہیں آپ کو آپ کی مجالس کی متعلقہ لجنہ نے اپنا نمائندہ شوری منتخب کر کے یہاں بھجوایا ہے تاکہ لجنہ اماء اللہ کی بہتری کے لئے تجاویز دیں اور اپنی سفارشات خلیفہ المسیح کو پیش کریں۔جماعت احمدیہ کے شورائی نظام میں سفارشات خلیفتہ المسیح کو پیش کی جاتی ہیں، فیصلہ برائے منظوری نہیں بھجوایا جاتا۔اس شوری میں آپ کو بہت سی تجاویز پر آراء دینے کا موقع ملا ہو گا اور میر اخط پہنچنے تک اگر وقت ہوا تو اور موقع بھی ملے گا۔لیکن یاد 11