لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 167
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 06۔09۔2015-K عزیز ناصرات الاحمدیہ کینیڈا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ کہ آپ کا اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور تمام شامل ہونے والیوں کو اس بابرکت موقع سے بھر پور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یاد رکھیں کہ آپ احمدی بچیاں ہیں۔آپ کو امام الزمان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ہونے کی توفیق ملی ہے جن کا کام اسلام کی تبلیغ کرنا تھا۔اور آپ کو ماننے کے طفیل یہ کام بلاشبہ ہر احمدی مرد اور عورت کا بھی ہے۔نیک نمونہ اور دینی تعلیمات کو سیکھنا تبلیغ کے لئے بنیادی باتیں ہیں۔نیک نمونہ یہی ہے کہ جن باتوں کا ہمارا پیارا دین اسلام ہمیں حکم دیتا ہے ان کو بجالائیں اور جن سے منع کرتا ہے ان سے 167