لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 166
اللہ کرے کہ لجنہ کینیڈا سے جو مجھے توقعات وابستہ ہیں وہ ان کا حق ادا کرنے والی بھی ہوں اور اسی طرح خلافت احمدیہ کی مدد گار بننے کا حق بھی ادا کرنے والی ہوں۔آمین والسلام خاکسار خليفة المسيح الخامس 166