میری پونجی

by Other Authors

Page 190 of 340

میری پونجی — Page 190

اب میں اپنے والدین کی سیرت اور ان کے کچھ حالات لکھوں گی جو میری زندگی کا سرمایہ ہے اور یہی ہے جس پر مجھے فخر اور ناز ہے۔امی جان علیمہ بیگم۔ابا جان شیخ محمد حن صاحب ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم (شاد عظیم آبادی) (190)