میری پونجی

by Other Authors

Page 189 of 340

میری پونجی — Page 189

الله الرحمن الرحيم The London Mosque 16 20 Gressenhall Road, London SW18 5QL Telephone: 01 870 8517 Telex: 28604 Ref: 1292 Cables: ISLAMABAD LONDON He The 18-8-90 برادرم کرم بشیر الدین اس می السلام علیکم در متر این کار الحرثہ کے جماعت ہوکے کا ملبر سالروز بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔اس ملبہ کے انتظامات کے سلسلہ میں ناظم تیاری پروگرام و اشاعت کے 20 طور پر آپ نے جس محنت اور محبت و شوق ہے کام کیا ہے اس کے لیے میں دلی طور پر ممنون ہوں۔مزید برآں آپ نے جس ذمہ داری سے اس فرض کو ادا کیا ہے وہ بھی قابل رشک اور مثالی ہے۔میں آپ کا دلی شکریہ ادا کرتے ہوئے دعا گو ہوں که در تعالی آپ کا خدمات کو قبول فرمائے اور مزید مقبول خدمات کی توفیق علار تاتا رہے این فالار عاليه 18/8/90۔(189)