مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 624 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 624

مضامین بشیر ۶۲۴ رتن باغ میں چراغاں کل مورخہ ۱۴/۸/۴۹ کو جشن آزادی کے تعلق میں رتن باغ اور جود ھامل بلڈنگ ہر دو پر پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے اور رات کے وقت چراغاں بھی کیا گیا۔( مطبوعه الفضل ۱۷ اگست (۱۹۴۹ء)