مضامین بشیر (جلد 2) — Page 484
مضامین بشیر ۴۸۴ ے۔اسی طرح قادیان میں ضائع شدہ منقولہ جائیداد مثلاً گھر کا سامان ، نقدی، زیورات وغیرہ کی تلافی کا مطالبہ بھی کیا جا سکتا ہے۔منقولہ جائیداد کے متعلق مطالبہ کسٹوڈین جائیداد متروکہ ویسٹ پنجاب گورنمنٹ لاہور کے پاس ہونا چاہیئے اور باقی مطالبات اپنے اپنے ضلع کے سیٹلمنٹ افسر کے پاس کئے جائیں۔( مطبوعه الفضل ۲ فروری ۱۹۴۹ء)