مضامین بشیر (جلد 1) — Page 643
۶۴۳ مضامین بشیر ہو سکے۔امید ہے کہ احباب جلد از جلد اپنی ذمہ داری کو محسوس کریں گے اور مجلس کی زیادہ سے زیادہ مددفرمائیں گے۔تمام رقوم محاسب صدر انجمن احمدیہ کے نام مجلس مذہب وسائنس کی امانت میں آنی چاہیں۔کو پن منی آرڈر پر خاص طور پر یہ تصریح کر دی جائے کہ یہ رقم مجلس مذہب و سائنس کے لئے ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے فرائض کے سمجھنے اور ان کی صحیح اور کامل ادا ئیگی کی تو فیق عطا فرمائے۔خاکسار مرز البشير احمد صدر مجلس مذہب و سائنس ( مطبوعه الفضل ۱۷ اگست ۱۹۴۵ء)