مسیحی انفاس — Page 66
۶۶ مکوڑے بغیر ماں اور باپ کے خود بخود زمین سے پیدا ہو جاتے ہیں کوئی ان کو خدا نہیں ٹھہراتا۔کوئی ان کی پرستش نہیں کرتا۔کوئی ان کے آگے سر نہیں جھکاتا۔پھر خوانخواه حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت اتنا شور کرنا اگر جہالت نہیں تو اور کیا ہے۔براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۵۱،۵۰ نیز دیکھیں۔حقیقۃ الوحی صفحہ ۴۱ ایام الصلح صفحہ ۱۳۷ حاشیہ چشمه معرفت صفحه ۲۱۹،۲۱۸ الاستفتاء (مشمولہ حقیقۃ الوحی صفحه ۵۲،۵۰) تحفہ گولڑویہ صفحہ اے حاشیہ۔۔۔۔جنگ مقدس صفحه ۲۸۰، ۲۸۱ البدر جلد ۲ نمبر ۱۰ مورخه ۸ مارچ ۱۹۰۴ صفحه ۵ البدر جلد ۲ نمبر ۱۶ مورخه ۸ مئی ۱۹۰۳ صفحه ۱۱۲ الحكم جلد نمبر ۳۹ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۶ عیسائیوں کے خدا سے تو آدم ہی اچھا رہا۔کیونکہ آدم کے سامنے تو فرشتوں نے عیسائیوں کے خدا سے سجدہ کیا تھا اور ایک شیطان جس نے سجدہ نہیں کیا تھاوہ ذلیل کیا گیا اور نکلا گیا۔برخلاف تو آدم ہی اچھا ہا۔اس کے عیسائیوں کا خدا شیطان کے پیچھے پیچھے لگتا پھرا۔اور شیطان کہہ سکتا ہے کہ چونکہ اس نے مجھے سجدہ نہیں کیا تھا اس واسطے ذلیل ہوا۔اور پھانسی دیا گیا۔104 لملفوظات۔جلد ۸ صفحه ۴۱۸ خدا تعالیٰ کے نزدیک عیسی کی مثال آدم کی مثال ہے خدا نے اس کو مٹی سے بنایا پھر کہا کہ ہو جاپس وہ زندہ جیتا جاگتا ہو گیا۔یعنی عیسی علیہ السّلام کا بے باپ ہونا کوئی امر خاص اس کے لئے نہیں تا خدا ہونا اس کا لازم آوے۔آدم کے باپ اور ماں دونوں نہ خدائی کی دلیل دی ن نہیں۔پس جس حالت میں خدا تعالیٰ کی غیرت نے یہ تقاضا کیا کہ حضرت عیسی میں فوق العادت بے پدر ہونے کی خصوصیت نہ رہی تا ان کی خدائی کے لئے کوئی دلیل نہ ٹھہرائی جائے تو پھر