مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 130 of 632

مسیحی انفاس — Page 130

لئے جاتے ہیں ؟ پہلے یہ پیش گوئی ایک اور لڑکے کے حق میں پوری ہو چکی ہے۔اور مثلاً یہ کہنا کہ الوہیم کا لفظ جو جمع ہے تثلیت پر دلالت کرتا لفظ الوہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد ہے۔حالانکہ یہود نے کھلے طور پر ثابت کر دیا ہے کہ الو ہیم کالفظ توریت میں فرشتہ پر بھی پولا گیا ہے۔اور ان کے نبی پر بھی اور بادشاہ پر بھی۔اور لفظ الو ہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں کیونکہ جمع کا صیغہ تین سے زیادہ سینکڑوں ہزاروں پر بھی تو دلالت کرتا ہے۔سو ان بے ہودہ تاویلات سے بجز اپنی پردہ دری کرانے کے اور کیا آتھم کے لئے نتیجہ نکلا تھا۔انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد ۱ صفحہ ۴ تا ۶ حضرات عیسائی صاحبان کا یہ عقیدہ ہے کہ باپ بھی کامل اور بیٹا بھی کامل روح تین چیزیں تین تین سیر القدس بھی کامل۔اب جب تینوں کامل ہوئے تو ان تینوں کے ملنے سے اکمل ہونا فرض کی جائیں تو وہ سب مل کرو میں ہوں چاہئے کیونکہ مثلاً جب تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ سب مل کر گی۔١١٢ و سیر ہوں گی۔جنگ مقدس۔روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۹۶ بعض وقت پادری لوگ عیسوی مذہب کی عظمت دل نشین کرانے کے واسطے ایسی مصنوعات سے کام لیتے ہیں۔ہمارے نزدیک اس کا معیار یہ ہے کہ اگر اس صحیفہ میں ابتداء میں ت کی عدلیہ میں تثلیت کا ذکر ہو تو سمجھنا چاہئے کہ مصنوعی ہے کیونکہ خود عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا عقیدہ نہ تھا بلکہ بعد میں وضع ہوا ہے۔تثلیث کا نہ تھا۔١١٣ ملفوظات۔جلد ۴ صفحہ ۱۸۹، ۱۹۰ تیسری صدی کے بعد کانسٹنٹائن فرسٹ قسطنطنیہ کے بادشاہ نے اڑھائی سو بشپ کو جمع کر کے اپنے اجلاس میں موحد عیسائیوں اور تین اقنوم کے قائل عیسائیوں کا باہم مباحثہ تثلیث کی تاریخ کرایا تھا۔اور آخر کار فرقہ موحدین کو ڈگری دی تھی اور خود ان کا مذہب بھی قبول کر لیا تھا۔انجام آتھم۔روحانی خزائن جلد۱۱ صفحہ ۳۹