مردانِ خدا

by Other Authors

Page 12 of 97

مردانِ خدا — Page 12

مردان خدا حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی (۳) حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیلی نام: حضرت مولانا غلام رسول صاحب ولدیت: حضرت میاں کرم دین صاحب پیدائش: ۱۸۷۷ ء اور ۱۸۷۹ء کے درمیان بمقام را جیکی ضلع گجرات بیعت: ۱۸۹۷ء کو بذریہ خط اور ۱۸۹۹ء کو دستی بیعت تصانیف: حیات قدسی ( پانچ جلدیں) ہستی باری تعالی۔کشف الحقائق، كلمة الفصل (عربی) وفات: ۱۶،۱۵ دسمبر ۱۹۶۳ء اتوار اور سوموار کی درمیانی رات سات بجے بعمر ۸۵ سال اولاد: آپ کے چھ بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں۔ایک بیٹا تو بچپن میں فوت ہو گیا تھا۔بقیہ پانچ بچوں کے نام یہ ہیں۔مکرم مصلح الدین صاحب را جیکی ۲- مکرم برکات احمد صاحب را جیکی مکرم اقبال احمد صاحب را جیکی ۴ مکرم مبشر احمد صاحب را جیکی ۵- مکرم عزیز احمد صاحب را جیکی قبول صداقت اور قربانیاں حضرت مولانا غلام رسول صاحب را جیکی بزرگوں کی اولاد اور اپنے علاقہ کے معزز خاندان سے تھے۔آپ صاحب کشف والہام بزرگ تھے۔آپ کی دعاؤں کی قبولیت کے واقعات جماعت میں بہت معروف ہیں۔عربی زبان کے بہت بڑے عالم تھے آپ کے عربی قصائد منقوطہ وغیر منقوطہ نے اپنوں اور غیروں سب سے آپ کی عربی دانی کا لوہا منوایا۔آپ عربی ، فارسی، اردو، پنجابی کے قادر الکلام شاعر تھیآپ کی پنجابی نظمیں اور سی حرفیاں