مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 149 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 149

مالی قربانی 149 آڈیٹر ایک تعارف انٹرنل آڈیٹر کے علاوہ (جیسا کے قاعدہ نمبر 172 میں درج کیا گیا ) مرکز کی طرف سے ہر ملک میں ایک آڈیٹرا میر کے مشورہ سے مقرر کیا جائے۔اسے نیشنل آڈیٹر کا نام دیا جائے گا۔ہوگی۔_^ ہوگا۔آڈیٹر جماعت کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔قاعدہ نمبر 388) قاعدہ نمبر (389) اگر منظور شدہ بجٹ سے زیادہ خرچ ہوا ہو، تو آڈیٹر کو فوری طور پر اس کی اطلاع مرکز میں کرنا ( قاعدہ نمبر 390) کھانہ جات (اکاؤنٹس ) کا آڈٹ ہر سہ ماہی میں کم از کم ایک دفعہ ضرور کیا جائے۔تمام آڈٹ رپورٹس مرکز میں بجھوائی جائیں گی۔( قاعدہ نمبر 391) قاعدہ نمبر (392) آڈیٹر کو ہر مالی سال کے اختتام پر سالانہ آڈٹ رپورٹ تیار کرنا ہوگی۔( قاعدہ نمبر 393) آڈیٹر صدرتحریک جدید کو جواب دہ ہوگا۔قاعدہ نمبر 394) اس کے علاوہ اگر حضرت خلیفہ امسیح کی طرف سے کوئی مزید کام سونپا جائے گا تو وہ بھی اسے بجالانا قاعدہ نمبر 395) انٹرنل آڈیٹر (جیسا کے قاعدہ نمبر 172 میں لکھا گیا ہے) نیشنل امیر کو جواب دہ ہوگا۔تحریک جدید کے قواعد کے مطابق اور مرکز کی ہدایات کے مطابق وہ نیشنل جماعت اور لوکل جماعتوں کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرے گا۔اور اپنی رپورٹ نیشنل امیر کو پیش کرے گا۔( قاعدہ نمبر 396) ا۔عہدیداروں کے فرائض زیادہ تر نیشنل عہدیداروں کو مد نظر رکھ کر متعین کئے گئے ہیں۔۲۔لوکل عہدیداران لوکل سطح پر اپنے محدود دائرہ کار میں وہی فرائض سرانجام دیں گے۔۔لوکل جماعتوں کا صدر لوکل جماعت کے اجلاسات اور لوکل مجلس عاملہ کے اجلاسات کی صدارت کرے گا۔لیکن اس کو اکثریت کی رائے کو مستر دکرنے کا اختیار حاصل نہیں ہوگا۔اسی