مالی قربانی ایک تعارف — Page 150
مالی قربانی 150 ایک تعارف جائے گی۔طرح اس کو لوکل عہدیدار کو معطل کرنے کا اختیار بھی نہیں ہوگا۔اس سلسلے میں اسے نیشنل امیر سے منظوری حاصل کرنا ہوگی۔۴۔اپنے سے بالا افسر یا بالا ادارہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کو معطل نہ کر سکے گا۔فنانس کمیٹی جماعت کے مالی معاملات پر مناسب کنٹرول رکھنے کیلئے نیشنل سطح پر ایک فنانس کمیٹی تشکیل دی ( قاعدہ نمبر 397) فنانس کمیٹی پانچ مہران پر مشتمل ہوگی بشمول امیر، جو اس کمیٹی کا چیئر مین ہوگا۔نیشنل سیکرٹری مال اور نیشنل جنرل سیکرٹری بھی اس کے ممبر ہونگے۔بقیہ دو ممبران وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی طرف سے مجلس عاملہ کی قاعدہ نمبر 398 سفارش پر مقرر کئے جائیں گے۔سیکرٹری مال اس کمیٹی کا سیکرٹری ہوگا۔فنانس کمیٹی کے فرائض اور کام مندرجہ ذیل ہونگے :- i۔جماعت کے اموال کو بڑھانے کے سلسلے میں مجلس عاملہ کی مناسب ذرائع اور طریق کی جانب راہنمائی کرنا۔ii - منظور کردہ بجٹ کے مطابق جماعت کے اخراجات کو کنٹرول کرنا۔ii۔اس بات کو یقینی بنانا، کہ جماعت کے اکاؤنٹس کا مناسب طور پر حساب کتاب رکھا جارہا ہے۔iv۔اس بات کو یقینی بنانا کہ ہر ماہ کے آخر پر ماہانہ مالی گوشوارہ بذریعہ وکیل المال ثانی ، وکیل اعلیٰ تحریک جدید کو بھجوادیا گیا ہے۔نیشنل جماعت کا سالانہ بجٹ تیار کرنا اور جس عمل کو نظرانی کیلئے پیش کر کے نیشنل مجلس شوری میں پیش کرنا۔جس کی سفارشات حضرت خلیفہ مسیح کی خدمت میں حتمی منظوری کیلئے بھجوائی جائیں گی۔vi۔مالی سال کے دوران سالانہ بجٹ میں ضروری ترامیم کی مجلس عاملہ کے سامنے سفارش کرنا۔مجلس عاملہ حتمی منظوری کیلئے مرکز کو درخواست کرے گی۔ہنگامی اخراجات کی وجہ سے کسی ایک ذیلی مد سے کسی دوسری ذیلی مد میں اندرونی تبدیلی اور غیر