مالی قربانی ایک تعارف

by Other Authors

Page 146 of 201

مالی قربانی ایک تعارف — Page 146

مالی قربانی (ب) دفتر دوم ( یا حصہ دوم ) (ج) دفتر سوم ( یا حصہ سوم ) = 146 1965 1944 = 1985 1965 = (د) دفتر چهارم (یا حصہ چہارم) = 1985 تا2004 (ع) دفتر پنجم (یا حصہ پنجم ) = 2004 سے آئندہ ایک تعارف ( قاعدہ نمبر 355) وہ تحریک جدید کے متعلق خلفاء اور مرکز کی ہدایات کو احباب جماعت تک پہنچائے گا۔( قاعدہ نمبر 356) سال میں کم از کم دو دفعہ یوم تحریک جدید یا ہفتہ تحریک جدید منانے کا انتظام کرے گا۔ایک دفعہ وعدوں کے حصول کے لئے اور ایک دفعہ وصولیوں کو یقینی بنانے کیلئے ( قاعدہ نمبر 357) وہ جماعت کی ذیلی تنظیموں ( یعنی لجنہ ، انصار اور خدام) سے وعدہ جات اور وصولیوں دونوں کے حصول میں ان سے تعاون حاصل کرے گا۔نوٹ : مطالبات تحریک جدید کی فہرست ضمیمہ نمبر ۴ میں درج ہیں۔( قاعدہ نمبر 358) ید امید کی جاتی ہے کہ نہ صرف کمانے والے افراد بلکہ وہ عورتیں اور بچے جو بھی کماتے نہیں۔وہ بھی اس چندہ کی ادائیگی میں شامل ہوں۔سیکرٹری وقف جدید وہ وقف جدید کے اغراض و مقاصد سے جماعت کو روشناس کروائے گا۔( قاعدہ نمبر 359) وقف جدید کا مالی سال یکم جنوری سے شروع ہو کر ۳۱۔دسمبر کو ختم ہوتا ہے۔یہ اس کا فرض ہو گا کہ سال کے آغاز میں تمام افراد جماعت سے وعدہ اکٹھا کرے اور بعد ازاں ان وعدہ جات کی وصولی کی کوشش کرے۔( قاعدہ نمبر 360) نوٹ:۔اس چندہ کی کوئی شرح مقر ر ہیں۔افراد جماعت دوران سال رقوم کی ادائیگی کا وعدہ کرتے ہیں۔وہ وکیل المال ثانی کو بذریعہ امیر درج ذیل معلومات بھجوائے گا: - ر سال کے آغاز میں احباب جماعت کے وعدہ جات کا خلاصہ۔