مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 460 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 460

کے لئے وعدہ فرمایا ہے وہ بعداصلاح روحانی کے ہی فرمایا ہے لاعکس۔آپ نے جو صدق مقال اور اکل حلال کے لئے اپنی نسبت بیان کیا ہے یہ بڑی ایک صفت عمدہ ہے اگر اس زمانہ میں کسی کو میسر ہو تو کبریتِ احمر ہے بعد اس کے اطمینان حاصل ہو جاوے گا۔اَ لَابِذِکْرِاللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ۔اَ لَابِذِکْرِاللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ مورخہ ۱۲؍اگست ۱۹۰۳ء کتبہ محمداحسن بامر المسیح الموعود٭