مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 63
مکتوبات احمد ۶۳ جلد سوم رعایت رکھی جاوے اگر نماز تہجد میں تکرار سے یہ دعا کرو اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ۔تو یہ طریق نہایت اقرب دل پر نورانی اثر ڈالنے کے لئے ہے ☆ اور یہ عاجزان دنوں قادیان میں ہی ہے۔زیادہ خیریت۔و السلام ہیں خاکسار غلام احمد از قادیان مکتوب نمبر ۳ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ مجی اخویم منشی ظفر احمد صاحب سلّمه السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکا نوزاد مبارک ہو۔اس کا نام محمد احمد رکھ دیں۔خدا تعالی با عمر کرے۔آمین۔۱۴/ نومبر ۱۸۹۶ء والسلام و خاکسار غلام احمد عفی عنہ ( پتہ ) بمقام کپورتھلہ خاص دارالر یاست۔بخدمت مجھی اخویم منشی ظفر احمد صاحب اپیل نویس الحکم نمبر ۳۳ جلد ۲۰ مورخه ۷ اکتوبر ۱۹۱۸ صفحه ۷ محمد اصحاب احمد جلد چہارم صفحه ۶۹