مکتوب آسٹریلیا — Page 92
92 عیسوی سال شمار ہوگا اور اس سے پہلا سال ایک سال قبل مسیح کہلائے گا۔گویا کوئی سال زیرو (Zero) شمار نہیں ہو گا۔اس لحاظ سے پہلی صدی عیسوی ۳۱ دسمبر ۰۰اعہ میں ختم ہوئی تھی اور موجودہ صدی کا خاتمہ ۳۱ دسمبر ۲۰۰۰ء کو ہو گا اور یوں یکم جنوری ۲۰۰۱ء سے انگلی صدی یا ہزار سالہ دور کا آغاز ہوگا۔( الفضل انٹر نیشنل 7۔2۔97)