مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 334 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 334

334 الاحمد یہ ربوہ کے وسیع ہال کو دیکھا تو مسکراتے ہوئے کہا ” یہ حال ہے کہ مستقبل فارسی کے بلند پایہ شاعر تھے اور حضرت مولانا عبید اللہ بسمل صاحب کا ذکر کئی باران کی زبان سے سنا۔غالباً اوائل میں شعروں میں ان سے اصلاح لیا کرتے تھے۔خدا ان کے اخلاص اور خدمات دینیہ کا بہترین رنگ میں صلہ دے۔(الفضل ربوه 6۔12۔93)