مکتوب آسٹریلیا — Page 191
191 اگر یہ سارے عناصر، جاندار کارکن اور عوامل کار فرما نہ ہوتے تو فصلیں کیسے اگتیں۔اسی لئے خدا نے کھیتوں کے بارہ میں فرمایا اَءَ نَتُمُ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ “ کہ کیا تم کھیتوں کو اگاتے ہو کہ ہم اگاتے ہیں۔ہاں سچ یہی ہے کہ وہی اگاتا ہے ہم کہاں اگاتے ہیں۔( الفضل انٹرنیشنل 22۔12۔95)