مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 89 of 142

مجالس عرفان — Page 89

Aq چلی گئی ہوں گھلا علاقہ تھا۔سفر میں دقت ہوتی تھی۔مدینے اور مکے کے درمیان کئی منازل کا اڑھائی سو میل کا فاصلہ تھا اور زیادہ سے زیادہ ایک دن کی منزل لمبی سے لمبی ۲۰ میل کہلاتی ہے اور جھوٹا بارہ میل کی ہوتی تھی۔آپ بتائیں کہ پانچ جمع پانچ دس دن اور پھر آگے اڑھائی دن ساڑھے بارہ دن کی تو منزل ہے۔مکہ اور مدینے کے درمیان تو اردگرد کے جو صحابہ تھے عرب میں بننے والے ان کو اطلاعوں میں دیر ہو رہی تھی اور ہر ایک کی خواہش تھی ہم نمازہ جنازہ پڑھیں۔اس لئے تدفین سے پہلے جو بھی ٹولی باہر سے آتی تھی۔وہ اپنا لیڈر منتخب کر کے امام میں طرح ان کو عادت تھی نماز میں امام بنانے کی وہ نماز جنازہ پڑھ لیتے تھے۔اور تدفین کے بعد غائبانہ جنازے ہوئے تو یہ ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جنازے کی کیفیت۔خواب کی تعبیر ایک خواب میں حضرت عائشہ صدیقہ کو دیکھا ہے کسی نے قرآن مجید پڑھ رہی ہیں۔یہ تو بڑی مبارک خواب ہے۔اللہ تعالے مبارک کرے حضرت عاشرہ کی تلاوت سے مراد یہ ہے کہ قرآن کریم کی طرف است کی توجہ پیدا ہوگی۔حضور نے اگلا سوال اٹھایا ایک خاتون نے یہ فقہی سوال کیا ہے کہ اسلام نے ادلے بدلے کی شادی کو منع کیا ہے اگر ایسا ہے تو کیا یہ حدیث اور قرآن کا محکم ہے ہے حضور نے فرمایا