مجالس عرفان — Page 44
۴۴ ایک مہمان بہن نے سوال کیا۔بعض حدیثوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی جادو کیا گیا ؟ حضور ایده الورود نے جواب میں فرمایا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جادو کے اثر سے مبرا تھے میں عرض کرتا ہوں ان حدیثوں کے متعلق جماعت احمدیہ کا موقف بالکل واضح اور قطعی ہے۔ہم کہتے ہیں کہ نعود باللہ من ذالك حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جادو کے اثر سے بالکل میرا اور غالب تھے دنیا کی کوئی طاقت ایسی نہیں تھی جو آپ پر جادو کر سکے۔اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ بعض یہود کی شرارت سے ایسی باتیں مسلمانوں میں داخل ہوئی ہیں اور اس کے نتیجے میں عیسائیوں اور دوسرے مذاہب کو شدید اعتراض کا موقع ملا۔ہمارا موقف یہ ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت موسیٰ سے بہت زیاد عظیم الشان وجود تھے۔ہوسٹی کو تو ان کی قوم کے سحر سے خدا نے بچا لیا۔ہو ہی نہیں سکتا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو ہو جائے۔اس کے خلاف ہمیں ایسی قطعی حدیث ملتی ہے کہ آنحضرت کی اللہ تعالے حفاظت فرماتا تھا اور ہر کہ اکثر اور ہر مخالف طاقت سے آپ کو بچاتا تھا اور معجزہ دکھاتا تھا۔خلا جب آپ نے ابو جہل کو مخاطب کر کے فرمایا کہ فلاں کا حق دو تو وہ فورم مان گیا۔جب حضور چلے گئے تو اس کے ساتھیوں نے کہا کہ تم مجیب بے وقوف آدمی ہو۔ہمیں تو کہتے ہو اس کی مخالفت کرو اور یہ کرو اور تم اس کی بات فورآمان