لُجَّةُ النّوْر — Page 93
لُجَّةُ النُّور ۹۳ اردو ترجمہ الكأس كل ليل حتى يسقطوا ہر رات جام کا دور چلتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹڈیوں كالجراد۔ويجعلون النهار للزينة کی طرح گر جاتے ہیں۔وہ دن کو زینت ولباس واللباس، والليل للكأس۔وقد کے لئے وقف رکھتے ہیں اور رات کو جام شراب تجتمع إليهم فی بعض لیالیھم کے لئے۔ان کی بعض راتوں میں بازاری عورتیں بغايا السوق، ويُكْرَمُن ويُعْظَمُن بھی اُن کے پاس آتی ہیں۔پس ان عورتوں کی وتقدم إليهن كؤوس من العبوق۔عزت وتعظیم کی جاتی ہے اور ان کو شراب شب کے فلا يزالون يتعاطون الأقداح، پیالے پیش کئے جاتے ہیں پس وہ ہمیشہ جام پر جام ولا يفارقون الراح، ويُظهرون پیتے ہیں اور شراب سے جدا نہیں ہوتے اور وہ بالقهقهة المراح، ويتذاكرون قہقہے لگا کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔وہ باہم في مدح الملاهي وأنواع اسباب لہو ولعب کی مدح اور انواع و اقسام کی اللذات، فقد يجرى الكلام فی لذات کی گفتگو کرتے ہیں اور گا ہے سب سے لطیف ۸۶ ألطف نوع الخمر وقد يدور قسم کی شراب کے بارے میں کلام شروع ہو جاتا القول في مدح المغنيات۔ويقول ہے اور گاہے گانے والیوں کی تعریف میں گفتگو أحد إنى آليتُ أن لا أتزوج ہونے لگتی ہے۔اُن میں سے ایک کہتا ہے کہ میں إلا هذه البغي، ويقول الآخر نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ میں اس فاحشہ سے ہی إن فزت فقد وجدت الكوكب شادی کروں گا، اور دوسرا کہتا ہے کہ اگر تو (اس الدرّى ويتزوجون البغایا فیسری میں کامیاب ہو گیا تو تو نے ایک درخشاں ستارہ کو سِيَرُهن في ولدهن، ويصدر پالیا۔وہ بازاری عورتوں سے شادی کرتے ہیں پس منهم الرزائل طبعا لا من ان عورتوں کی سیرت ان کی اولاد میں سرایت کر جاتی الإرادة ، و لايوجد فيهم ہے اور ان سے رزائل طبعا صادر ہوتے ہیں نہ کہ كأمهاتهم خُلق حسن ولا رائحة ارادة - اُن کی ماؤں کی طرح اُن میں بھی حسن خلق، من العقة والزهادة۔نعم يوجد پاکدامنی اور زہد کی بُو تک نہیں پائی جاتی۔ہاں! ان