لُجَّةُ النّوْر — Page 92
لجة النُّور ۹۲ اردو ترجمہ یزیدون ويداومون وينشأون بڑھاتے ہیں اور پھر اس پر مداومت اختیار کر لیتے في مثل هذه العادات، ويقولون ہیں۔اس طرح کی عادات میں وہ پرورش پاتے هل من مزيد عند المنادمات ہیں۔اور شراب کی مجلسوں میں کہتے ہیں کہ کیا زیادہ ويحفدون إلى استيفاء اللذات مل سکتی ہے؟ اور وہ لذات کو پورا کرنے کے لئے وكذالك يسودون كتاب دوڑے پھرتے ہیں۔اسی طرح وہ اپنے نامہ اعمال أعمالهم قبل أن يخضر إزارهم، کو سیاہ کر لیتے ہیں قبل اس کے کہ ان کا پاجامہ سیاہ ويَبقُل عِذارهم۔ويتعودونه يوما ہو جائے اور اُن کی داڑھی کے بال نکل آئیں۔اور فيوما۔ولا يبالون لعنا ولا لوما۔دن بدن اس کے عادی ہوتے جاتے ہیں۔وہ لعنت ويزعمون أن الخمر يقوّی اور ملامت کی کوئی پرواہ نہیں کرتے اور گمان کرتے أبدانهم ويوقظ ثعبانهم، ويُغرِی ہیں کہ شراب ان کے بدنوں کو تقویت پہنچاتی ہے اور ۸۵ على البغايا شيطانهم۔ويظنون ان کے (نفس کے ) سانپ کو بیدار کرتی ہے۔ان کا أن الخـمــر تـخـط عنهم ثقل شيطان اُن کو فاسق عورتوں پر انگیخت کرتا ہے۔وہ یہ الهموم، وتضع عنهم عِباءَ خیال کرتے ہیں کہ شراب اُن سے غموں کا بوجھ دور الغموم۔ويقولون إنّها تفرّح کرتی ہے اور اُن سے غموں کی چادر اتار پھینکتی ہے البال، وتُزيل اللغوب وہ کہتے ہیں کہ شراب دل کو فرحت بخشتی ہے اور والاضمحلال۔وإذا شربوا تھکاوٹ اور کمزوری دور کرتی ہے۔جب وہ شراب پی فيَهدون طول النهار، ويصرون لیتے ہیں تو سارا دن بے ہودہ گوئی کرتے ہیں۔اُن على من لم يُذق من الأحباب کے ساتھیوں اور مدد گاروں میں سے جو نہ چکھے تو والأنصار، ويقدمون إليهم كأسًا اصرار کرتے ہیں، اور انہیں اپنے ہاتھوں سے شراب بأيديهم ويسقون بالإصرار کے پیالے پیش کرتے ہیں اور اصرار کر کے پلاتے فيشربون ما أُحضر كراهة أو ہیں، پس وہ جو پیش کیا جاتا ہے اسے طَوْعًا وَ كَرْهًا بالانقياد۔ثم يتعودونها فتدور پی لیتے ہیں پھر وہ اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور