لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 94

لجَّةُ النُّور ۹۴ اردو ترجمہ۔كالبـغـايـا نوع من الجلادة ، مع میں بازاری عورتوں کی طرح تیز طبیعت کے ساتھ القرائح الوقادة ، وحُبِّ الزينة ایک قسم کی چالاکی ، زینت کی محبت اور سرداری و و هوى السيدودة و السيادة سيادت کی ہوس پائی جاتی ہے پس وہ تکبر کرتے ہیں فيتكبرون ويهلكون وقل اور ہلاک ہو جاتے ہیں ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ ان کا أن يُختم لهم بالسعادة۔ويبرز خاتمہ سعادت کے ساتھ ہو۔ان میں سے اکثر أكثرهم على عادة الغمّازين اشارے بازوں اور چغل خوروں کی عادت پر ہیں۔والنمامين، وکالجواری اور زانیہ عورتوں کی بیٹیوں کی طرح خود بین، غصے الزانيات مُعجَبين متوغرین سے بھرنے والے اور (جلدی سے ) اشتعال میں مستشيطين، وبالكبر رقاصين آجانے والے اور کبر سے ناچنے والے ہیں۔ان لا يوجد في بطونهم إلا كے پیٹوں میں سوائے بخل ، کینہ اور عناد کی پیپ کے کے صديد البخل والغل والعناد اور کچھ نہیں پایا جاتا۔وہ صرف تفرقہ اور فساد سے ہی ولا يرضون إلا بالتفرقة والفساد راضی ہوتے ہیں۔وہ خدا کے بندوں سے بُرائی ہی لا يصنعون بعباد الله إلا شراء کرتے اور اپنے دلوں میں بدی ہی پوشیدہ رکھتے ولا يضمرون إلا ضرا يتباهون ہیں۔وہ رہبانیت کے دعاوی کے باوجود حقیر دنیا کی بفوز الدنيا الدنية، مع دعاوی کامیابی پر فخر کرتے ہیں۔وہ سچ اور سچ والوں سے الرهبانية۔يعادون الصدق دشمنی رکھتے ہیں اور جو حق سے دشمنی کرتے ہیں اُن وبنيه، ويلحقون بمن سے وہ تعلق رکھتے ہیں۔انہیں ان کی خطاؤں پر متنبہ يناويه يُنبهون على خطاهم کیا جاتا ہے پھر بھی اپنی عیب جوئی میں جلدی کرنے ثم لا يندمون علی بادرة کی عادت پر ندامت اختیار نہیں کرتے اور جو کوئی اُن إزرائهم۔ومن تصدّى لاستبراء کی آتش چقماق جیسی طبیعت کو سدھارنے اور اُن کے زندهم۔واستشفاف فرندِهم تلوار کے جوہر کو صیقل کرنے کے لئے اٹھے تو وہ انہیں فلا يجدهم إلا سقَطًا خاليًا من دنیا و آخرت کی بھلائی سے بے کار اور خالی ، لوگوں میں