لُجَّةُ النّوْر — Page 6
لُجَّةُ النُّور اردو ترجمہ على كما عجل بعض سگان کہ اس ملک کے باشندوں میں سے بعض نے بخل هذه البلاد من البخل والعناد اور عناد کی وجہ سے جلدی کی ہے۔یقیناً اہل اللہ اور فإن العجلة على أهل الله ان لوگوں کے خلاف جنہیں حضرت احدیت کی والذين أمروا من حضرته ليس طرف سے مامور کیا گیا ہو جلدی کرنے میں خیر بخير، ولا يُعقب إلا ضيرًا، ولا نہیں ہے اور اس کا انجام نقصان ہی ہوتا ہے اور يزيد إلا غضب الله في الدنيا يہ صرف خدا کے غضب کو ہی اس دنیا میں اور جزا وفى يوم الدین ولایری سزا کے دن میں بڑھاتی ہے۔جلد باز کبھی بھی المستعجل سبل الصدق و صدق وصواب کی راہ نہیں دیکھ سکتا نہ اس جہان السداد، ولا يُعَزُّ فى هذه و میں اس کی عزت ہوتی ہے اور نہ اُس جہان میں لا في المعاد، ويموت مھانا اور وہ ذلت کی موت مرتا ہے اور وہ اندھوں میں وهو من العمين وإن لحوم سے ہے يقيناً اولیاء کرام کے گوشت زہر آلود الأولياء مسمومة، فما أكلها ہوتے ہیں۔پس جو کوئی بھی ان کی غیبت کر کے یا أحد بغيبتهم وسبهم إلا مات گالی گلوچ کر کے اس کو کھائے گا وہ موقع پر ہی مر على مكانه، وبُشرى للمجتنبين جائے گا اور اجتناب اور پر ہیز کرنے والوں کے المتقين۔وإني رتبت هذا لئے خوشخبری ہے۔میں نے اس کتاب کو (چند) (1) الكتاب على أبواب لئلا يشق ابواب کی صورت میں مرتب کیا ہے تا کہ طالبوں پر على طلاب، ومع ذالك گراں نہ ہو۔بایں ہمہ ہم نے درمیانی راہ اختیار کی سلگنا مسلك الوسط لیس ہے، نہ اتنا اختصار ہے کہ خلل اندازی کرے اور نہ بإيجاز مخل و لا إطناب ممل ہی اتنی طوالت کہ تھکا دے۔اے میرے ربّ! رَبِّ اجعله كتابا مبار کا شافیا اِس کتاب کو مبارک بنادے جو طالبوں کے سینوں لصدور الطالبين، ونورا منوّرا کو شفا بخشنے والی ہو اور ایسا نور بنا دے جو تدبر لقلوب المتدبرين۔آمین کرنے والوں کے دلوں کو منور کرنے والا ہو۔آمین