لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 5

لجَّةُ النُّور اردو ترجمہ العالية المطهرة، وأُعثِر عليهم سکھائے گئے ہیں وہ تمام میں انہیں سکھاؤں اور جو مما رزقنی ربی من آیات میرے رب نے مجھے ظاہری نشانات، درخشندہ ظاهرة، و خوارق باهرة كرامات اور علم الیقین تک پہنچانے والے دلائل و دلائل موصلة إلى علم الیقین عطا فرمائے ہیں اُن سے انہیں آگاہ کروں تا کہ لعلهم يعرفونني، ولعلهم يكونون شاید وہ مجھے پہچان لیں اور تا وہ رب العالمین کے أنصاري في سُبل ربّ العالمین۔راستوں میں میرے مددگار ہو جائیں۔پس فاعلموا أيها الأعزة ، رحمكم اے عزیز و ! خدا تم پر رحم کرے تم جان لو کہ الله أن هذا الكتاب من كتبى میری یہ کتاب اُن کتب میں سے ہے جو میں التي ألفتها لهذا المقصد، وإنى نے اس مقصد کے لئے تالیف کی ہیں اور میں أُهديه إلى سادات العرب اسے سادات عرب وشام کے لئے بطور ہدیہ پیش والشام، وأبلغ ما علی من ربی کرتا ہوں۔اور جو میرے خدائے ذوالجلال ذي الجلال والإكرام، لينال وَالاِ كُرَام نے مجھ پر واجب کیا ہے پہنچا تا ہوں تا السعداء مُرَادَهُمُ وليتم الحجة سعید لوگ اپنی مراد پا لیں اور اعراض کرنے على المعرضين۔و سألت الله والوں پر اتمام حجت ہو جائے۔اور میں نے خدا (۵) أن يجعله مبارگا لطوائف سے دعا کی کہ وہ اس (کتاب) کو مسلمانوں کی المسلمين ويجعل أفئدة جماعتوں کے لئے مبارک کرے اور لوگوں کے من الناس تهوى إليه، دلوں کو اس طرف مائل کرے اور اس سے اپنے و يجعل منه حظًّا كثيرا العباده نيكوكار بندوں کو حظ کثیر عطا کرے۔یقیناً وہ ہر چیز الصالحين، وإنه على كل شيء پر قادر ہے اور رحم کرنے والوں میں سے سب سے قدير، وإنه أرحم الراحمين بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔میں صاحبانِ دل اور و أرجو من أصحاب القلوب مردانِ بصیرت سے امید کرتا ہوں کہ وہ میرے ورجال البصيرة أن لا يعجلوا بارے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے جیسا