لُجَّةُ النّوْر — Page 7
لُجَّةُ النُّور الْبَابُ الاَوَّلُ باب اوّل اردو ترجمہ في ذكر أحوالى وذكر ما ألهمنى ربّى، و ذكر وقتى وزماني وما أراد اپنے حالات، اپنے رب کی طرف سے کئے گئے الہامات ، اپنے وقت اور زمانے اور الله بإرسالي، وذكر تفرقة الأمم و الملل والنحل، وضرورةِ حَكَم میری بعثت سے اللہ تعالیٰ کی غرض کے ذکر نیز امتوں اور مذاہب اور ملتوں کے تفرقہ اور من الله الحكيم الوالي۔اللہ حکیم و مولیٰ کی طرف سے حکم کی ضرورت کے بارہ میں ہے۔يا عباد الله، رحمكم الله، اے بندگانِ خدا ! اللہ تم پر رحم کرے اعلموا أني عبد من عباد الله جان لو کہ میں خدا کے ملہم و مامور بندوں الملهمين المأمورين۔بعثنی ربّی میں سے ایک بندہ ہوں۔میرے رب نے لأقيم الشريعة وأحيى الدين مجھے اس لئے مبعوث کیا ہے کہ میں شریعت وأتـم الـحـجـة عـلـى المنكرين كو قائم کروں ، دین کو زندہ کروں اور وأنا المسمّى من الله بأحمد منکروں پر اتمام حجت کروں۔مجھے مع أسماء أخرى ذكرتُها الله تعالیٰ کی طرف سے ان دیگر ناموں کے اضعها، واسم أبي میرزا ساتھ احمد کا نام بھی دیا گیا ہے جن کا میں مرتضى، وأبوه میرزا نے ان کے ( مناسب ) مقامات پر ذکر کیا عطا محمدو میرزا عطا محمد ہے۔میرے والد صاحب کا نام مرزا غلام ابن میرزا گل محمد ، و میرزا مرتضی ہے اور ان کے والد مرزا عطا محمد گل محمد ابن میرزا فیض محمد، ہیں ، مرزا عطا محمد ابن مرزا گل محمد ، وميرزا فيض محمد ابن میرزا مرزا گل محمد ابن مرزا فیض محمد ، مرزا محمد قائم و میرزا محمد قائم فیض محمد ابن مرزا محمد قائم ، مرزا محمد قائم في