لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 4

لجَّةُ النُّور اردو ترجمہ ما يعلمهم إلا الله ولا أعلم کہ جنہیں صرف خدا ہی جانتا ہے۔میں نہ تو اُن أســمـــاء هم وصُـورهــم، بـيـد کے نام جانتا ہوں اور نہ ہی ان کی صورتیں، أني رأيت في مبشرة أُرِيتُها سوائے اس کے کہ میں نے خواب دیکھا جس جماعة من المؤمنين المخلصین میں مجھے مخلص مومنوں اور صالح و عادل والملوك العادلين الصالحین بادشاہوں کی ایک جماعت دکھائی گئی ان میں بعضهم من هذا المُلك سے بعض اس ملک کے ہیں اور بعض عرب کے وبعضهم من العرب، وبعضهم ہیں ، بعض فارس کے ہیں اور بعض بلا دشام کے من فارس، وبعضهم من بلاد ہیں ، بعض سرزمین روم کے ہیں اور بعض ایسے الشام ، وبعضهم من أرض الروم ممالک کے ہیں جنہیں میں نہیں پہچانتا پھر وراء وبعضهم من بلاد لا أعرفها الوراء ہستی کی جناب سے مجھے بتایا گیا کہ یہ وہ ثم قيل لي من حضرة الغیب لوگ ہیں جو تیری تصدیق کریں گے اور تجھ پر إن هؤلاء يصدقونك ويؤمنون ايمان لائیں گے اور تجھ پر درود بھیجیں گے اور بك ويصلّون عليك ويدعون تیرے لئے دعا کریں گے۔اور میں تجھے برکت لك، وأُعْطِئ لك بركات پر بركت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے حتى يتبرّك الملوك بثيابك کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔اور میں وأدخلهم في المخلصين۔هذا انہیں مخلصین میں داخل کروں گا۔یہ تو میں نے رأيت في المنام والهمت من الله خواب میں دیکھا اور خدائے علام کی طرف العلام۔ثم بعد ذالك أُلقي في سے مجھے الہام بھی کیا گیا۔پھر اس کے بعد روعى أن أؤلف لهم كُتبا و أكتب میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں ان کے لئے فيها كل ما فُتِحَ على من خالقی چند کتب تألیف کروں اور ان میں ہر وہ چیز وأعلمهم كلّ ما عُلمتُ من لکھوں جو میرے خالق نے مجھ پر کھولی ہے اور الحـقـائـق الـصـادقة والمعارف جو بچے حقائق اور عالی اور پاک معارف مجھے